Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچے کے رونے کی وجہ بتانے والا آلہ تیار

Now Reading:

بچے کے رونے کی وجہ بتانے والا آلہ تیار

بچے کے رونے کی وجہ بتانے والا آلہ تیار

دس سیکنڈ میں بچے کے رونے کی وجہ بتانے والا آلہ تیار کر لیا گیا ہے۔

حال ہی میں تائیوان کی ایک کمپنی نے چھوٹا سا آلہ بنایا ہے جو رونے کی آواز سن کر بہت درستگی سے اس کی وجہ بتاسکتا ہے۔

عموماً ایسا ہوتا ہے کہ نومولود بچے کے رونے کی وجہ سمجھ میں نہیں آرہی ہوتی کہ آخر وہ کیوں رو رہا ہے لیکن اب یہ مشکل بھی آسان ہو گئی ہے۔

کیونکہ نیا تیار کیا گیا آلہ دس سیکنڈ میں بتاتا ہے کہ آیا بچہ بھوکا ہے، اس کا ڈائپر بدلنا ضروری ہے ، یہ سونا چاہتا ہے یا پھر آغوش چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ گوریلا ماں کا اپنے نومولود بچے سے بے مثال اظہا رِمحبت

Advertisement

 مصنوعی ذہانت پر مبنی ’کیوبیئر‘ نامی آلے کی پشت پر مصنوعی ذہانت اور ہزاروں بچوں کی مختلف کیفیات میں رونے کی آوازیں شامل ہیں جن کی بدولت اس کا سافٹ ویئر بتاتا ہے کہ بچے کا ڈائپر گیلا ہے یا پھر اسے کوئی اور تکلیف ہے جو رونے کی وجہ بن رہی ہے۔

اس کے علاوہ اس آلے کی ایک اور خاص بات بھی ہے کہ اس میں بچے کو پرسکون رکھنے والا میوزک بھی ہے جسے ہم برقی لوری کہہ سکتے ہیں۔ بچے کی تھکاوٹ کو دیکھتے ہوئے یہ روشنی کو کم یا زیادہ بھی کرسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر