Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریلوے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپاِ احتجاج ، ہڑتال کی کال دے دی

Now Reading:

ریلوے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپاِ احتجاج ، ہڑتال کی کال دے دی

پاکستان ریلوے کے ملازمین  4 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے  ریلوے ہیڈ کوارٹر  پر سراپا احتجاج ہیں ۔ 

تفصیلات کے مطابق ریلوے ہیڈ کوارٹر پرمظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف ںعرے بازی کرتے ہوئے پیر سے ہڑتال کرنے کی کال دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ریلوے ملازمین کا کہنا ہے کہ پیچھلے کئی ماہ سے ان کی تنخواہیں لیٹ ہو رہی ہیں اورریلوے کے بیشترملازمین اس وقت تنخواہوں سے محروم ہیں جس کی وجہ سے  وہ سخت مالی بحران کا شکار ہیں اور انھیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر