Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا

Now Reading:

پنجاب اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا
اعتماد کا ووٹ

اعتماد کا ووٹ

پنجاب اسمبلی کے کل 9 جنوری کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت کل ہونے والے اجلاس میں محکمہ اسکول ایجوکیشن سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ اجلاس میں میں ارکان اسمبلی کے توجہ دلاؤ نوٹسز اور تحریک پیش ہونگی۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 2 بلز ایوان میں متعارف کرائے جائیں گے جبکہ ایک بل کی منظور کیا جائے گا۔

پنجاب اسمبلی کا کل کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا خدشہ

Advertisement

دوسری جانب پنجاب اسمبلی کا کل کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا خدشہ ہے۔

مسلم لیگ ن نے کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں طلب کر لیا اور اراکین کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے اور پھر اسمبلی تحلیل کردیں گے، عمران خان

وزیر اعظم نے ہدایت دی کہ لیگی اراکین اپنی تیاری کے ساتھ کل کے اجلاس میں شرکت کریں۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ ہر صورت میں لینا ہوگا۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب، 09 جنوری کو اعتماد کا ووٹ لئے جانے کا امکان

Advertisement

خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس نو جنوری کو طلب کر رکھا ہے جس میں وزیراعلیٰ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لئے جانے کا امکان ہے۔

 اسپیکر پنجاب اسمبلی کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کے 11 جنوری کو ہونے والے اجلاس کی تاریخ کو تبدیل کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نئے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا آئندہ آجلاس 09 جنوری 2023 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق 09 جنوری کو ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ کی  جانب سے اعتماد کا ووٹ لئے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر