Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کا پاکستان میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

Now Reading:

سعودی عرب کا پاکستان میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے شاہی فرمان جینیوا کانفرنس کے حوالے سے جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔

سعودی فرمانروز شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب اپنے پاکستانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا، اور ہم سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب، پاکستان میں ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرے گا

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے سعودی عوام نے دل کھول کر عطیات دیئے اور 153 ملین ریال کے عطیات جمع ہوئے۔

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو فون کال کے دوران اس فیصلے سے آگاہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر