 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ غنیٰ علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ غنیٰ علی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہوں نے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ “ہم نے اپنے بیٹے کا نام محمد علی جاہ عمیر رکھا ہے”۔
انہوں نے لکھا کہ “ہماری فیملی میں آج ایک بیٹے کی آمد ہوئی ہے، فائجہ کا بھائی آگیا ہے، ہم خوشی کے ساتھ اپنے بیٹے محمد علی جاہ عمیر کی پیدائش کا اعلان کرتے ہیں”۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان کا کہنا تھا کہ “اب ہمارے گھر میں دو بچے ہیں اور یہ بیٹا اللہ تعالیٰ کا کرم ہے، ہم نے ساتویں مہینے کے حمل کے ساتھ عمرہ ادا کیا، جو میری زندگی کا یاد گار وقت ہے”۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
غنیٰ علی نے لکھا کہ “مجھے نہیں معلوم کہ مجھ میں اتنی ہمت کہاں سے آئی، اللہ کا شکر ہے اور اس کے بعد میرے شوہر کا”۔
ان کا کہنا تھا کہ “میرے دونوں بچے خوش نصیب ہیں کہ انہیں ایک ایسا باپ ملا ہے جو ہر مشکل میں ان کے ساتھ سائے کی طرح کھڑا ہے، جو اپنی ضروریات کو پورا کرنے سے پہلے ہمیشہ دوسروں کا سوچتا ہے”۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
معروف اداکارہ نے لکھا کہ “ان کے دونوں بچے اپنے والد جیسے ہی بننے اور ہمیشہ مشکل وقت میں ایسے ہی میسر رہے جیسے ان کے والد ان کے لئے ہوتے ہیں”۔
یہ بھی پڑھیں: شوہر کی پہلی شادی کے متعلق غنیٰ علی کا اہم انکشاف
واضح رہے کہ غنیٰ علی کے یہاں 2021 میں بیٹی پیدا ہوئی جس کا نام “فائجہ” ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
غنیٰ علی کی انسٹا گرام پوسٹ پر انڈسٹری کے نامور فنکاروں نے مبارکباد پیش کی جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی نیک خواہشات کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 