Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوٹ کیس کے حجم کی الیکٹرک موٹرسائیکل

Now Reading:

سوٹ کیس کے حجم کی الیکٹرک موٹرسائیکل

سوٹ کیس کے حجم کی الیکٹرک موٹرسائیکل متعارف کروائی گئی ہے۔

 رپورٹس کے مطابق آئی کوما نامی کمپنی نے ایک ایسی الیکٹرک موٹرسائیکل تیار کی ہے جس کو کسی سوٹ کیس جیسی شکل میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

ٹاٹامیل نامی موٹرسائیکل سوٹ کیس کے حجم کے چوکور ڈبے سے چند سیکنڈ میں ایک چھوٹی الیکٹرک بائیک میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

سنگل چارج پر یہ موٹرسائیکل 18 میل تک سفر کرسکتی ہے جبکہ اس کا وزن 49 کلو گرام ہے۔

یہ وہ موٹرسائیکل ہے / فوٹو بشکریہ آئی کوما

Advertisement

اس موٹر سائیکل پر 25 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کیا جاسکتا ہے جبکہ چارجنگ کے لیے یو ایس بی پورٹ دی گئی ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس موٹر سائیکل سے آپ اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ کو بھی چارج کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مالک کے مزاج کے مطابق رنگ بدلنے والی گاڑی

خیال رہے کہ اس موٹر سائیکل پر ابھی بھی کام کیا جارہا ہے اور یہ رواں سال کے آخر تک صارفین کو دستیاب ہوگی جس کی قیمت 4 ہزار ڈالرز رکھے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران اس موٹرسائیکل کو متعارف کرایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بغیر چلنے والا وائرلیس ٹی وی متعارف کروادیا گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر