Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیس ٹیرف میں اضافے کی تجاویز تیار

Now Reading:

گیس ٹیرف میں اضافے کی تجاویز تیار
گیس

گیس سیکٹر کے نقصانات اور گردشی قرض سے نکلنے  کے لیے وزارت پیٹرولیم نے تجاویز تیار کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے گیس سیکٹر کے نقصانات اور گردشی قرض سے نکلنے  کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کی دو  تجاویز تیار کر لیں ۔

وزارت پیٹرولیم  کے حکام کا کہنا ہے کہ پہلی تجویز کے مطابق موجودہ  سلیب میں شامل تمام صارفین کا ٹیرف بڑھایا جائے گا۔

مزید پڑھیں: مہنگائی سے ستائی عوام پر اوگرا نے ایک اور ستم ڈھا دیا

اس وقت گھریلو صارفین  کے لیے چھ سلیب ہیں۔ 0.1 ایم ایم بی ٹی یو سے 0.4 ایم ایم بی ٹی یو تک مزید تین سیلب بنانے کی تجویز تیار کی گئی ہے۔

Advertisement

حکام وزارت پیٹرولیم کا کہنا  ہے کہ  نئے سلیب میں شامل صارفین کو موجودہ نرخ دیے  جائیں گے جبکہ  کمرشل صارفین اور دیگر سیکٹر کے ٹیرف  میں گیس کی قیمت کے  مطابق اضافہ ہوگا۔

مزید پڑھیں: ملک میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت

حکام کا کہنا ہے کہ  حتمی منطوری وزیر اعظم سے لی جائے گی ۔ وزیر اعظم نے گھریلو صارفین پر کم بوجھ ڈالنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ   ٹیرف کا فیصلہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران استعمال شدہ گیس کی بیناد پر ہوگا۔ موجودہ سلیب ریٹس میں سے پہلے تین کا ٹیرف نہیں بڑھایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر