Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر رسیدہ لوگوں نے ریمپ پر جلوے بکھیر دیے

Now Reading:

عمر رسیدہ لوگوں نے ریمپ پر جلوے بکھیر دیے
فیشن

عمر رسیدہ لوگوں نے ریپ پر جلوے بکھیر دیے

عمر رسیدہ لوگوں نے ریمپ پر جلوے بکھیر دیے  ریمپ پر جلوے بکھیرنے والے بوڑھے لوگ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

 سوشل میڈیا پرایک فیشن شو کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں واک کرنے والے ماڈل جوان لوگ نہیں بلکہ بوڑھے لوگ ہیں۔

 لیکن کیا حقیقت پر مبنی ہے یا صرف آنکھوں کا دھوکا ہے۔

 وائرل ہونے والے اس فیشن شو کی کچھ تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جس نے تمام سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Malik Afegbua (@slickcityceo)

اس فیشن شو کے حوالے سے نائجیریا کے فلمساز ملک افیگبوا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے پروجیکٹ کے ذریعے بڑھاپے کے حوالے سے معاشرے کے تاثرات کو چیلنج کرنا چاہتے ہیں۔

 یہ حقیقت ہے کہ فیشن ایبل ہونا اور خوبصورت لباس پہن کر ریمپ پر واک کرنا اکثر نوجوان ماڈلز کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/742918/

لیکن نائجیریا کے فلمساز اور فنکار ملک افیگبوا مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کرتے ہوئے تصاویر بنا کر اس ناظریہ کو توڑنا چاہ رہے ہیں۔

 مسٹر Afegbua نے حیرت انگیز تصاویر بنانے کے لیے AI کی طاقت کا استعمال کیا جس میں افریقی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کو ریمپ پر واک کرتا دیکھایا گیا۔

 اس فیشن شو کا عنوان ‘فیشن شو فار سینئرز’ تھا جسے ‘بلیک پینتھر’ فلموں کے لیے آسکر ایوارڈ یافتہ ملبوسات ڈیزائنر روتھ کارٹر نے دیکھا۔

سوشل میڈا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو نے جہاں لوگوں کو دنگ کر دیا وہیں کمنٹس کرنے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔

Advertisement

 ایک سوشل میڈیا صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنولوجی کے استعمال کی وجہ سے یہ بلکہ حقیقت پر مبنی ہی لگ رہا ہے۔

جبکہ ایک صارف نے اس نئے نظریہ کی تعریف کی۔

 واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر آئے روز کچھ منفرد کرنے کی لگن کی وجہ سے نت نئے ٹیلنٹ پر مبنی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جو تمام سوشل میڈیا صارفین  کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر