Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالرز کو دیکھتے ہوئے ہی امپورٹ کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

Now Reading:

ڈالرز کو دیکھتے ہوئے ہی امپورٹ کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بُری خبر سنادی

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈالرز کو دیکھتے ہوئے ہی امپورٹ کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا  کہ مزید ڈالرزآتے ہی مزید امپورٹس کو سہولت دینے کا منصوبہ ہے۔

مزید پڑھیں: قرضوں کی ادائیگیاں بروقت کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ زرعی شعبے کے لیے امپورٹ میں سہولت پیدا کر رہے ہیں۔

 جمیل احمد کا کہنا تھا کہ ایل سیز کو جانچنے میں کافی وقت لگتا ہے۔ 33 ہزار ایل سیز کے کیسز کلیئر کیے ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: وزیر خزانہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، معاشی صورتحال پر بات چیت

انہوں نے مزید کہا کہ ایکسپورٹ سے کاروبار میں بہتری آئے گی۔امپورٹرز کو سہولتیں دی جائیں گی تاکہ کاروبار جاری رکھیں۔ ایکسپورٹ کے لیے امپورٹ مال کو ترجیح دی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ  بینکوں کو کہا ہے خوراک،ادویات اور تیل کو ترجیح میں رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر