Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھ کے ذریعے چیزوں کو ناپنے کا طریقہ؛ جانیے

Now Reading:

ہاتھ کے ذریعے چیزوں کو ناپنے کا طریقہ؛ جانیے
ہاتھ

ہاتھ کے ذریعے چیزوں کو ناپنے کا طریقہ؛ جانیے

کیا آپ ہاتھ کے ذریعے چیزوں کو ناپنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی چیز کو ناپنے کیلئے اسکیل موجود نہیں ہوتا تو ایسی صورت میں آپ نے ایک پرانے زمانے کا طریقہ اپنانا ہے جس سے آپ باآسانی اس چیز کو ناپ لیں گے۔

ہاتھ کے ذریعے لمبائی کو ناپنے کے طریقے

آپ کے ہاتھ کی انگلیاں اور اس کی بناوٹ ایک خاص حساب سے ہوتی ہے جس کی مدد سے بہت آسانی سے مختلف چیزوں کو ناپا جا سکتا ہے جو کچھ اس طرح سے ہوتا ہے۔

ایک انچ = شہادت کی انگلی کا پہلا پور = 2 اعشاریہ 5 سینٹی میٹر

Advertisement

دو انچ = انگوٹھے کی لمبائی =5 سینٹی میٹر

چھ انچ =انگوٹھے سے شہادت کی انگلی تک = 15 سینٹی میٹر

نو انچ = انگوٹھے سے لے کر چھوٹی انگلی تک =23 سینٹی میٹر

اٹھارہ انچ =کہنی سے لے کر درمیانی انگلی تک =46 سینٹی میٹر

image

یہی نہیں بلکہ آپ اپنے ہاتھ کی مدد سے کسی چیز کا وزن بھی کر سکتے ہیں، وزن ناپنے کا راز انسان کی ہتھیلی میں پوشید ہے۔

Advertisement

image

چلو بھر کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس چلو میں جو چیز آئے وہ دو اونس کے برابر ہوتی ہے، یہی ہتھیلی جب کھلی ہو تو اس کے اندر جو چیز ہوتی ہے وہ تین اونس کے برابر ہوتا ہے۔

 پوری ایک مٹھی میں کسی چیز کو لینے کا مطلب ایک پیالی کے برابر جب کہ آدھی مٹھی کا مطلب آدھی پیالی ہوتا ہے۔

انگوٹھے کا ایک پور میں کسی چیز کی موجودگی کا مطلب ایک چائے کا چمچ ہے جبکہ دو انگلیوں کے برابر کسی چیز کا مطلب دو اونس ہوتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر