Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مختلف حلقوں کے رزلٹ تبدیل کیے جا رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

کراچی کے مختلف حلقوں کے رزلٹ تبدیل کیے جا رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
حافظ نعیم الرحمان

میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے مختلف حلقوں کے رزلٹ تبدیل کیے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج تین دن گزر گئے، ابھی تک مکمل رزلٹ نہیں آئے، کراچی کے مختلف حلقوں کے رزلٹ تبدیل کیے جا رہے ہیں۔

پی پی سندھ حکومت کے آر اوز نتائج تبدیل کرنا چاہتے ہیں

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے 6 یوسیز کے نتائج پر دوبارہ گنتی کے احکامات دیے یہ ہماری کامیابی ہے، پی پی سندھ حکومت کے آر اوز نتائج تبدیل کرنا چاہتے ہیں، جماعت اسلامی نے کراچی شہر میں کام کیا ہے، اسی لئے شہریوں نے ہمیں ووٹ دیا، اگر الیکشن درست ہوتے تو جماعت اسلامی دو تہائی اکثریت سے جیت جاتی، حلقہ بندیوں کے معاملے پر جماعت اسلامی نے اواز اٹھائی۔

ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے الیکشن کا کڑوا گھونٹ پیا، جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن میں 94 سیٹیں جیتی ہیں، لیکن ہماری جیتی نشستیں چھین لی گئیں، الیکشن کمیشن نے 6 نشستوں پر دوبارہ گنتی کا کہا ہے، آر اوز نے فارم 11 اور 12 دینے سے انکار کیا، پی پی نے ری کائونٹنگ کے زریعے جیت رہی ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے آج رابطہ کیا، مراد علی شاہ نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ضرور پڑھیں؛ نتائج بدلنے کی کوشش کی تو زوردار احتجاج کا آپشن ہے، حافظ نعیم الرحمان

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر