Advertisement
Advertisement
Advertisement

عبدالحفیظ شیخ سے فواد چوہدری کی ملاقات ، ڈیولپمنٹ معاملات پر تبادلہ خیال

Now Reading:

عبدالحفیظ شیخ سے فواد چوہدری کی ملاقات ، ڈیولپمنٹ معاملات پر تبادلہ خیال
فواد چوہدری

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی ملاقات ہوئی ، جس میں پاکستان میں ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مشیر خزانہ سے ملاقات میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ کاروباری برادری ، مختلف یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کے مابین رابطے قائم کئے جائیں گے جبکہ اس مقصد کیلئے 1.3 ارب ڈالر کی مالیت کا کیمیکل برآمد کیا جائے گا جو مختلف صنعتی مقاصد کے لئے استعمال ہونگے۔

فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ کیمیکلز اور بائیو ٹکنالوجی میں تحقیق کو فروغ دینے کے لئے خصوصی اقتصادی زون قائم کئے جائیں گے اور اس شعبے میں تحقیق اور ترقی سے مقامی پیداوار کے معیار کو فروغ ملے گا۔

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مزید کہا کہ برآمدات کے ذریعہ زرمبادلہ لانے کے بھی امکانات ہیں اور اس ضمن میں  ایک پائلٹ پروجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی شرارتیں

Advertisement

اس موقع پر مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے برآمدات کے ذریعہ زرمبادلہ لانے کے پیش کردہ امکانات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ برآمدات کے فروغ اور منصوبوں کو فروغ دینے کے لئے جدید خیالات لانے کی ضرورت ہے۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ  نے مزید کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو ہر ممکن رابطہ کاری اور سہولت کی یقین دہانی کراتے ہیں جبکہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی تجارتی اطلاق سے تحقیق میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں کردار ادا کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر