Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا اور علشبہ انجم کی ’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

جنت مرزا اور علشبہ انجم کی ’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کو کی مشہور ٹک ٹاکر بہنیں جنت مرزا اور علشبہ انجم اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اپنی بہن علشبہ انجم کے ہمراہ ٹرینڈنگ گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کر رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں بہنوں نے ٹراؤزر اور شرٹ پہنی ہوئی ہے جبکہ دونوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں بہنوں نے ایک جیسا ڈانس کیا۔

Advertisement

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی کو ان کا ڈانس پسند آیا جبکہ کسی نے ان کے اس انداز پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ اس گانے پر عائشہ نامی لڑکی نے ڈانس کیا تھا اور وہ راتوں رات پاکستان کی مشہور شخصیت بن گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی تعداد بھی بڑھ گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر