Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کو قبول نہیں کیا جائے گا، حلیم عادل

Now Reading:

انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کو قبول نہیں کیا جائے گا، حلیم عادل
حلیم عادل شیخ

سندھ میں بربریت کی داستان رقم کی جارہی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کو کسی طور بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی بول نیوز سامنے لے آیا۔

ملاقات میں سندھ بلدیاتی انتخابات میں ہونیوالی بے ضابطگیوں کی رپورٹ پیش کی گئی اور سندھ بلدیاتی انتخابات میں ہونیوالی بے ضابطگیوں کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ کراچی میں دھاندلی سے پی پی نے بلدیاتی انتخابات جیتے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ انتخابات کے حوالے سے مکمل رپورٹ چیئرمین کو پیش کی ہے اور چیئرمین کو بتایا ہے کہ کس طرح کارکنان کو انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ چئیرمین سے اتفاق ہوا ہے کہ ہر متعلقہ فورم پر بے ضابطگیوں کو چیلنج کیا جائے گا اور انتخابات میں ہونیوالے دھاندلی کی کسی طور قبول نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں؛ کراچی میں گھناؤنی سازش کی تیاری ہورہی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن کے بارے میں تحریک انصاف کے مؤقف کی توثیق کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر