Advertisement
Advertisement
Advertisement

سید سردار شاہ کا کراچی کے مختلف اسکولز کا اچانک دورہ

Now Reading:

سید سردار شاہ کا کراچی کے مختلف اسکولز کا اچانک دورہ
سردار علی شاہ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کے اسکولز کا اچانک دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سید سردار شاہ نے گورنمینٹ بوائز سیکنڈری اسکول قمر الاسلام کیمس پنجاب چورنگی، گورنمینٹ پرائمری اسکول قرتبہ شیریں جناح کالونی اور دیگر اسکولز کا دورہ کیا۔

سید سردار شاہ نے اسکولز میں بچوں بات چیت کر کے ان کے مسائل سنے۔

طالب علموں سے بات چیت کے دوران صوبائی وزیر سید سردار شاہ نے ان سے اساتذہ کے متعلق بھی آگاہی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں؛ استاذہ کی بھرتیاں پالیسی کے مطابق شفاف طریقے سے کی جا رہی ہیں، سید سردار شاہ

Advertisement

صوبائی وزیر نے طالب علموں کے ساتھ خود ڈیسک پر بیٹھ کر کلاس اٹینڈ کی اور بچوں سے ان کے پسندیدہ مضمون کے متعلق پوچھا اور اس پر سوال و بحث بھی کیا۔

سید سردار شاہ نے ایجوکیشن ورکس کے چیف انجنئیر کو اسکول کی ضروری تعمیرات اور مینٹیننس کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

یہ بھی پڑھیں؛ ہم تعلیمی اداروں کے مسائل کو جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سید سردار شاہ

اس مقع پر وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا کہ اسکولز کے اچانک دورے کر کے کارکردگی کے متعلق آگاہی لوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر