Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت پیٹرولیم نے عوام کو خوشخبری سنادی

Now Reading:

وزارت پیٹرولیم نے عوام کو خوشخبری سنادی

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

وزارت پیٹرولیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی امکان نہیں۔

وزارت پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی امکان نہیں، ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں۔

وزارت نے سوشل میڈیا پر پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی چلنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسٹیٹ آئل اور دیگر کمپنیوں کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کا مناسب ذخیرہ موجود ہے۔

دوسری جانب ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد انڈسٹری ذرائع کا کہنا تھا کہ ایل سیز نہ کھلیں تو فروری کےآغاز سے پٹرول کی قلت ہو سکتی ہے، 10 دن سے ایل سیز کھلوانے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر