
اسٹیج کے معروف اداکار سرفراز وکی دل کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکار سرفراز وکی نے اپنے ساتھی فنکاروں کی جانب سے عیادت نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شوبز کے لوگ بہت بے حس ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ماسوائے اسٹیج پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ اور سخی سرور کے کسی نے فون کرنا گوارہ نہیں کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement