Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیس کی لوڈشیڈنگ سے پریشان افراد کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

گیس کی لوڈشیڈنگ سے پریشان افراد کے لئے بڑی خوشخبری
گیس

گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہری پریشان

موسم سرد ہوتے ہی ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ٹیکنالوجی کے اس دور میں یہ بات بہت اہم ہے کہ دنیا بھر میں گیس کا استعمال کھانا بنانے کے لیے تقریباً بند ہو چکا ہے یہ ہمارا ملک ہی ہے جو سوئی گیس کو کھانا بنانے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

تو آج ہم آپکو ایسے چولہے کے بارے میں بتائیں گے جس سے آپ باآسانی کھانا بنا سکتے ہیں۔

ایک ایسا چولہا مارکیٹ میں دستیاب ہے جو سیل اور امپورٹڈ جاپانی بیٹری کی مدد سے بنایا گیا ہے اور اس میں ہیٹر نما سسٹم موجود ہے جس کی مدد سے گیس یا بجلی کے بغیر آپ کسی بھی وقت کھانا بنا سکتے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: گیس کی لوڈشیڈنگ میں کھانا آسانی سے کیسے بنایا جاسکتا ہے؟ جانیے

اس چولہے کو کیسے استعمال کریں اس کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: گیس کی لوڈشیڈنگ کو بھول جائیں، اب مائیکروویومیں روٹی بنائیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر