اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی سنگیت کی تصاویر لیک ہو گئیں
بھارت کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی صاحبزادی اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی سنگیت کی تصاویر لیک ہو گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب اتھیا اور کے ایل راہول کی سنگیت کی تقریب ہوئی جس میں دونوں کے خاندانوں سمیت دوستوں نے شرکت کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس کے علاوہ کے ایل راہول اور اتھیا کی سنگیت کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں اتھیا اور کے ایل راہول کو سنگیت کی تقریب میں سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دوسری جانب بھارت کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سنیل شیٹی کو بیٹی اتھیا شیٹی کی کے ایل راہول کے ساتھ شادی پر مبارکباد دی ہے۔
اُنہوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ’میرے پیارے دوستوں، سنیل شیٹی اور مانا شیٹی کو ان کی بیٹی اتھیا سیٹی کی کرکٹر کے ایل راہول سے شادی پر بہت مبارک ہو‘۔
انہوں نے سنیل شیٹی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس پر مسرت موقع پر آپ کو خاص طور پر مبارکباد دیتا ہوں‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
