Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار ان کی ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے دوست کے ساتھ مزے کرتے ہوئے اور اپنی زبان سے اپنے دوست کی ناک چاٹتی دیکھی جا سکتی ہیں۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ پاکستانی اداکار اپنی حدیں بھول گئے ہیں۔ یہ غیر آرام دہ مناظر دیکھ کر کچھ لوگوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: نامناسب عروسی لباس کا چناؤ؛ اداکارہ ہانیہ عامر تنقید کی زد میں آگئیں

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز بہت کم عمری میں کیا تھا انہوں نے سب سے پہلے انٹرنیٹ پر ایک ایپلی کیشن پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کیں اور وہیں سے انہیں سب سے پہلے پہچان ملنا شروع ہوئی۔

Advertisement

اس میں کوئی شک نہیں کہ اداکارہ میں اداکاری کی بے پناہ صلاحیت ہے جس کی وجہ سے وہ ہر کردار میں آسانی سے فٹ ہوجاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر