Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

Now Reading:

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان
پیٹرول

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرول پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرتی ہے تو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 251 روپے 32 پیسے ہوجائے گی۔

ڈیزل پر لیوی 50 روپے اور سیلز ٹیکس 17 فیصد کرنے سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 287 روپے  سے زائد ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، پاکستان کو شدید مالی بحران کا سامنا

اسی طرح مٹی کے تیل پر بھی لیوی میں اضافہ کیا جائے گا جس کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا ہو کر 254 روپے 46 پیسے فی لیٹر ہو جائے گا۔

Advertisement

لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی 246 روپے تک پہنچ جائے گی۔ ڈیزل مہنگا ہونے سے گڈز ٹرانسپورٹیشن کی لاگت میں اضافہ ہوجائے گا جس کے باعث  اشیاء کی پیداواری لاگت میں  بھی اضافہ ہوگا۔

مزید پڑھیں: کم خرچ میں زیادہ سفر؛ پیٹرول کی بچت کے بہترین طریقے

 خوراک کی اشیاء ایک شہر سے دوسرے شہر تک پہنچ کر مزید مہنگی  ہو جائیں گی۔

اس کے علاوہ مشروبات، سگریٹ اور برآمد کنندگان پر بھی ٹیکس میں اضافہ ہوگا۔  مشروبات اور سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر