Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان میں بجلی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی

Now Reading:

ملتان میں بجلی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی
میپکو

ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 125بجلی چور پکڑلئے۔

ترجمان میپکو نے کہا کہ ملتان میں ایک لاکھ51ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر26لا کھ37ہزار روپے جرمانہ عائد،5ایف آئی آرز درج کئے گئے جبکہ 8گھریلواورکمرشل صارفین کو7244یونٹس چوری کرنے پر137688 روپے جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران ڈی جی خان میں 12 گھریلوصارفین کو15993یونٹس چوری کرنے پر181054روپے جرمانہ اور3مقدمات درج، وہاڑی میں11 گھریلو صارفین کو10315 یونٹس چوری کرنے پر206550روپے جرمانہ جبکہ بہاولپور میں 12گھریلواورکمرشل صارفین کو18658یونٹس چوری کرنے پر340800روپے جرمانہ اور ساہیوال میں 16گھریلوصارفین کو19586یونٹس چوری کرنے پر353475روپے جرمانہ اوردو مقدمات درج کئے گئے ہے۔

ترجمان میپکو کا یہ بھی کہنا تھا کہ دیگر شہروں رحیم یار خان میں 23 گھریلوصارفین کو18691یونٹس چوری کرنے پر332500 روپے جرمانہ اور ایک مقدمہ درج جبکہ  مظفر گڑھ میں 20گھریلواورکمرشل صارفین کو32863 یونٹس چوری کرنے پر537950 روپے جرمانہ اور ایک مقدمہ درج کئے گئے ۔

ترجمان میپکو کا  کہنا تھا کہ بہاولنگر میں 12 گھریلوصارفین کو10891یونٹس چوری کرنے پر200998روپے جرمانہ جبکہ خانیوال میں 11 گھریلواورکمرشل صارفین کو 16977یونٹس چوری کرنے پر346704 روپے جرمانہ عائد کیاگیا ہے۔

Advertisement

ملتان میں بجلی چوروں کے خلاف بڑی کاروائی

  واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 300 بجلی چور پکڑلئے تھے۔

ترجمان میپکو نےکہا  تھا کہ ایک لاکھ36ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر22 لاکھ 74ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ ملتان میں 12گھریلوصارفین کو11840یونٹس چوری کرنے پر230126روپے جرمانہ  عائد کیا گیا تھا ۔

ترجمان میپکو کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے دوران ڈی جی خان میں 33 گھریلو صارفین کو44518یونٹس چوری کرنے پر711359روپے جرمانہ ،  وہاڑی میں 11 گھریلواورٹیوب ویل صارفین کو13767یونٹس چوری کرنے پر 259149 روپے جرمانہ جبکہ بہاولپور میں 8گھریلوصارفین کو10116یونٹس چوری کرنے پر159127 روپے جرمانہ اور ساہیوال میں 17 گھریلوصارفین کو16239 یونٹس چوری کرنے پر272734 روپے جرمانہ کیا گیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر