Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب؛ مسافروں کیلئے اچھی خبر

Now Reading:

پنجاب؛ مسافروں کیلئے اچھی خبر
پنجاب

پنجاب؛ مسافروں کیلئے اچھی خبر

سیلاب کے باعث بند کی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کل ٹریک پر دوڑے گی۔

تفصیلات کے مطابق گرین لائن ایکسپریس کو پاکستان ریلوے کی پریمیم ایکسپریس کے طور پر چلایا جائے گا۔

ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گرین لائن میں فائیو اسٹار ہوٹل کی طرف سے ناشتہ، لنچ، ہائی ٹی اور ڈنر ٹکٹ کی قیمت ہی میں دیا جائے گا۔ لایور ٹرین میں اعلیٰ معیار کی بیڈنگ، یوٹیلیٹی کٹ اور ہاؤس کیپنگ کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

ہائی پروفائل ٹرین کا افتتاح وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے، مارگلہ اسٹیشن سے کراچی تک چلنے والی گرین لائن براستہ راولپنڈی، چکلالہ، لاہور، خانیوال، بہاولپور، روہڑی، حیدرآباد اور ڈرگ روڈ پر رکے گی۔

گرین لائن کو چین سے آنے والی نئی کوچز کے ساتھ چلایا جائے گا۔

Advertisement

گرین لائن کا ٹرن اراؤنڈ ٹائم 22 گھنٹے رکھا گیا ہے جو وقت کے ساتھ کم کیا جائے گا۔

ٹرین کراچی سے رات دس بجے چلا کرے گی، اگلی دوپہر سوا دو بجے لاہور اسٹاپ کرے گی اور رات سوا آٹھ مارگلہ پہنچے گی، مارگلہ سے کراچی جاتے وقت سفر کا آغاز سہ پہر تین بجے ہو گا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر