Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسانی جذبات کی عکاسی کرنے والے اموجیزکا عالمی دن

Now Reading:

انسانی جذبات کی عکاسی کرنے والے اموجیزکا عالمی دن

انسانی جذبات کی عکاسی کرنے والے اموجیز کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جذبات بیان  کرنے کے لئے صرف ایک کلک کی بدولت ایموجی کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

ایموجی کھلکھلا کر ہنسنے یاپھر آنسو بہانیں اور اپنے الگ الگ جذبات کا کھل کر اپنے پیاروں سے اظہار کرنے کا بہترین ذریعہ ہوتا ہے ۔

عالمی یوم ایموجی آج دنیا بھرمیں منایا جارہا ہے، اس دن کا آغاز 2014 کو لندن سے  ہوا ۔

منچلوں نے اس دن کو دل کھول  کر انجوائے کیااوراسمارٹ فونز کی بدولت ایموجیز  آج جزبات کے اظہار کا  شاندار زریعہ بن چکے ہیں۔

Advertisement

مختلف ممالک میں اس دن کو مختلف انداز سے منایا جاتا ہے ۔

دو سال  قبل  ایموجی مووی نامی فلم  نے بھی خوب شہرت حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر