Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کی بیٹی کے فلمی کیرئیر سے متعلق نینا گپتا کی پیشگوئی

Now Reading:

شاہ رخ خان کی بیٹی کے فلمی کیرئیر سے متعلق نینا گپتا کی پیشگوئی
شاہ رخ خان کی بیٹی

شاہ رخ خان کی بیٹی کے فلمی کیرئیر سے متعلق نینا گپتا کی پیشگوئی

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے فلمی کیرئیر سے متعلق سینئیر اداکارہ نینا گپتا نے اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو کے دوران جب بالی ووڈ اداکارہ نینا گپتا سے مستقبل کی اداکاراؤں سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ’آپ جانتے ہیں کہ مجھے سب سے زیادہ کون پسند ہے جو ٹرینڈ سیٹر بھی ہوسکتاہے؟ اس سے متعلق میری ذاتی رائے ہے۔‘

انہوں  نے کہاکہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ٹرینڈ سیٹ کرنے والی بن سکتی ہے، مجھے وہ بہت پسند ہے۔

نینا گپتا کا مزید کہنا تھا کہ وہ ابھی تک کسی پکچر (فلم) میں آئی نہیں ہے، میں سہانا کو بہت پسند کرتی ہوں، وہ دِکھنے میں بہت اچھی ہیں، ان کی اب تک جو بھی اداکاری دیکھی بہت اچھی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

یہ بھی پڑھیں: شاہ رہ خان کی بیٹی سہانا خان کی اپنی پاکستانی ہم شکل سے ملاقات، تصویر وائرل

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر