Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے پاس سیکنڈ اسٹرائیک صلاحیت موجود ہے، شیریں مزاری

Now Reading:

پاکستان کے پاس سیکنڈ اسٹرائیک صلاحیت موجود ہے، شیریں مزاری
Shireen Mazari on kashmir

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ کسی بھی ایٹمی حملے کی صورت میں پاکستان کے پاس سیکنڈا سٹرائیک صلاحیت موجود ہے۔

ایٹمی اسلحےکے کنٹرول کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری  نےکہا کہ پاکستان کو اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کا معاملہ تمام بین الاقوامی فورمز پر اٹھانا چاہیے۔

شیری مزاری کا کہنا تھا کہ بڑی قوتوں کے دوست ممالک کے جوہری ہتھیار ٹیسٹ کرنے پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے، 1974 میں بھارت نے جوہری ہتھیار ٹیسٹ کیا تھا۔

وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق نے مزید کہا کہ جوہری ممالک نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے معاہدے سے باقی ممالک پر جوہری ہتھیاروں کے حصول پر قدغن لگا دی جبکہ اسرائیل کے جوہری پروگرام پر کوئی ملک بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر