Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان، برفانی تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک

Now Reading:

جاپان، برفانی تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک

جاپان کے علاقے ناگانو میں برفانی تودہ گرنے سے دو اسکائیرز ہلاک ہو گئے ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق جاپان کے صوبے ناگانو میں اتوار کو برفانی تودے میں پھنسے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، اس واقعے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی لی گئی، جو ماؤنٹ ہکوبا نوریکورا کے مشرقی ڈھلوان پر پیش آیا۔

جاپانی حکام نے ہلاک شدگان کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے لیکن تصدیق کی ہے کہ وہ پانچ غیر ملکی اسکائیرز کے گروپ سے تھے۔

جاپان کی مقامی پولیس نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ جب برفانی تودہ گرا تو یہ لوگ باقی گروپ سے الگ اسکیئنگ کر رہے تھے۔

Advertisement

پولیس اہلکار توموہیرو کوشیبیکی نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ دو افراد آج دو افراد کارڈیو ریسپائریٹری گرفت میں پائے گئے، یہ اصطلاح اکثر جاپان میں استعمال ہوتی ہے اس سے پہلے کہ موت کی تصدیق ڈاکٹر کے ذریعے کی جائے۔

تین دیگر اسکیئر اسے محفوظ طریقے سے پہاڑ سے نیچے لانے میں کامیاب رہے۔

Advertisement

برفباری اور برفانی تودے گرنے کی وارننگ اس علاقے کے لیے بدستور برقرار ہے کیونکہ گزشتہ ہفتے کی شدید سردی کے بعد زیادہ تر علاقہ برف سے ڈھک گیا ہے۔

یاد رہے جاپان کے شہر ناگانو جس نے 1998 کے سرمائی اولمپکس کی میزبانی کی، سردیوں کے موسم میں سیاحوں میں مقبول ہے، جو جاپان اور بیرون ملک سے بہت سے اسکائیرز کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر