Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛ وفاق، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب

Now Reading:

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛ وفاق، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ؛ وفاق، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب

عدالت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پروفاق، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافہ کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے چیئرمین اظہر صدیق ایڈووکیٹ نےدلائل دیے۔

جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وفاقی وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کرلیا۔

اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست میں مؤقف پیش کیا گیا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی کےتناسب سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی بجائے اضافہ کردیا گیا۔

Advertisement

درخواست میں کہا گیا کہ ملک میں قیمتیں کم نہ کرنے سے مہنگائی ناقابل برداشت ہوچکی ہے۔ پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ استحصال اورآئین کے منافی ہے۔ استدعا ہے کہ عدالت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کالعدم قرار دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر