Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین اور انشاء کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا

Now Reading:

شاہین اور انشاء کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا
شاہین اور انشاء کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا

شاہین اور انشاء کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا

قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی 3 فروری بروز جمعہ کو شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کے ساتھ ہونے جارہی ہے۔

دسمبر 2022 میں شاہد آفریدی کی چھوٹی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی نصیر ناصر خان سے ہوئی تھی تاہم اب ان کی دوسری اور بڑی بیٹی انشاء آفریدی کا نکاح شاہین شاہ آفریدی سے ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ شاہین آفریدی پی ایس ایل 8 سے قبل شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

وہی دوسری جانب شاہین آفریدی نے پی ایس ایل 8 کے لیے  بھرپور تیاریاں شروع کردیں ہیں، انہوں نے پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں تھیں۔

Advertisement

شاہین شاہ آفریدی نے مکمل رن اپ اور تیز رفتاری سے  بولنگ کی جب کہ وہ نیٹس پر کپتان بابر اعظم کو بولنگ کراتے رہے اور انہوں نے نیٹس پر پاور ہٹنگ کی بھی بھرپور پریکٹس کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر