Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ٹیم کے ساتھی، سپر لیگ میں حریف بن کر کیسا محسوس کرتے ہیں؟

Now Reading:

قومی ٹیم کے ساتھی، سپر لیگ میں حریف بن کر کیسا محسوس کرتے ہیں؟
پی ایس ایل

قومی ٹیم کے ساتھی، سپر لیگ میں حریف بن کر کیسا محسوس کرتے ہیں؟

قومی ٹیم کے ساتھی، سپر لیگ میں حریف بن کر کیسا محسوس کرتے ہیں، پی سی بی پوڈ کاسٹ میں کھلاڑیوں نے بتادیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پوڈکاسٹ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم ، لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اظہار خیال کیا۔

مزید پڑھیں: مکی آرتھر کی تقرری، مصباح الحق پھٹ پڑے

سرفراز احمد  نے کہا  پی ایس ایل نے ہمارے کرکٹرز کو ایکسپوژر دیا ہے۔ پی ایس ایل نے کھلاڑیوں کو کیمرہ اور کراؤڈ کے دباؤ میں کھیلنا سکھایا ہے۔ دباؤ میں کھیلنے کے گرُ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے بہت اہم ہے۔

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں ہر سال مختلف چیلنجز درپیش ہوتے ہیں۔ پاکستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ آپ سارا سال ڈریسنگ روم شئیر کرتے ہیں اور پی ایس ایل میں حریف بن جاتے ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: شاہد آفریدی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی راہیں جدا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ لیڈر شپ کی سب سے اہم چیز دباؤ سے نمٹنا ہے۔ مجھے پریشر میں کھیلنا سیکھنا ہے اور فیصلہ سازی میں اچھا ہونا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر