Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر پنجاب سے چودھری شافع کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو

Now Reading:

گورنر پنجاب سے چودھری شافع کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو
گورنر پنجاب سے چودھری شافع کی ملاقات

گورنر پنجاب سے چودھری شافع کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے شافع حسین نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران تعلیم سمیت ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں پشاور پولیس لائنز مسجد خودکش دھماکے کی مذمت کی گئی اور یہ اعادہ کیا گیا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ہم سب کو ملکر دہشتگردی کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

چودھری شافع حسین نے اس موقع پر کہا کہ جمہوری اقدار کے فروغ اور آئین کی بالادستی سے ہی ملک کی ترقی ممکن ہے،  تعلیمی شعبے میں آئی ٹی اور  ٹیکنکل ایجوکیشن کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں میں فنی تعلیم کے فروغ کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بطور چانسلر اکیڈیمیہ اور انڈسٹری کے درمیان روابط مضبوط کرنے کے لیے کنسورشیم بنایا ہے، ملک میں معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ گورنر پنجاب نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر