Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوہاٹ؛ کوچ اور ٹرک میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، 1 زخمی

Now Reading:

کوہاٹ؛ کوچ اور ٹرک میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، 1 زخمی
مری

مری؛ اسکول وین گہری کھائی میں جا گری، 3 بچے زخمی

کوہاٹ میں کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 17 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب پیش آیا جس میں دو بچوں سمیت 17 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید ہوا ہے۔

ٹریفک حادثہ  ٹرالر اور مسافر فلائنگ کوچ کے مابین پیش آیا جس میں دونوں گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں۔

جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ جنوبی وزیر ستان سے پشاور جا رہی تھی جس میں مختلف علاقوں کے مسافر سوار تھے، جاں بحق افراد میں خواتین بھی شامل ہیں، لاشوں کی حالت بہت خراب ہے، حادثہ اتنا شدید تھا کہ انسانی لاشیں ٹکڑوں میں تبدیل ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر