Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزاد کشمیر کے بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا

Now Reading:

آزاد کشمیر کے بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا
پاکستان تحریک انصاف

آزاد کشمیر کے بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلے میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا ہے جبکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آزادجموں کشمیر کے بلدیاتی الیکشن میں مخصوص نشستوں پر انتخابات میں تحریک انصاف کوٹلی میں 7 مخصوص نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہیں۔

کوٹلی میں 3 یوتھ کونسلر۔ 3 لیڈی کونسلر سمیت کسان کونسلر کی نشست بھی جیت لی ہے جبکہ پی ڈی ایم اتحاد صرف دو کونسلر بنوانے میں کامیاب ہوا۔

وزیراعظم آزادکشمیرسردار تنویر الیاس خان کے آبائی حلقہ پونچھ 5 میں تھوراڑ کی تینوں مخصوص نشستیں (یوتھ کونسلر۔ لیڈی کونسلر اور کسان کونسلر) پی ٹی آئی نے جموں کشمیر پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے جیت لیں۔

وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی آبائی یونین کونسل بنگوئیں(پونچھ 5) کی لیڈی اور یوتھ کی دونوں نشستیں بھی تحریک انصاف نے جیت لیں۔

Advertisement

اسکے علاوہ ضلع بھمبر میں بھی پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے 4 امیدوار کامیاب، 1 پی ٹی آئی حمایت یافتہ کامیاب، جبکہ پی پی ہی اور ن لیگ دو دو سیٹیں لے سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر