Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ کی صحت کےحوالے سے بری خبر، مداح پریشان

Now Reading:

رابی پیرزادہ کی صحت کےحوالے سے بری خبر، مداح پریشان
رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ کی صحت کےحوالے سے بری خبر، مداح پریشان

اسلام کی خاطر شوبزانڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ ، ماڈل ، گلوکارہ اور میزبان رابی پیرزادہ کی صحت کےحوالے سے بری خبر نے ان کے  فینز کو پریشان کر دیا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق رابی پیر زادہ علیل ہوگئی ہیں اور انہیں ڈاکٹرزنے ایک ہفتے تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق رابی پیر زادہ مسلسل مصروفیات کی وجہ سے بیمار ہو گئی ہیں، انہیں شدید انفیکشن ہوا جس کی وجہ سے انہیں ایک ہفتے کے لئے مکمل آرام کامشورہ دیا گیاہے۔

اس حوالے سے رابی پیر زادہ کا کہنا ہےکہ مسلسل مصروفیات کی وجہ بیمار ہو گئی ہوں، شدید انفیکشن ہوا ہے، مجھے امید ہے کہ اپنے والدین اور پرستاروں کی دعاؤں سے بہت جلد ٹھیک ہوجاؤں گی اور دوبارہ سے فلاح و بہبود کی سرگرمیوں کا آغاز کروں گی ۔

یہ بھی پڑھیں: لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز وائرل کرنے پر رابی پیرزادہ کا ردِ عمل

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں اپنے چاہنے والوں کی بہت شکرگزار ہوں جو میری جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کررہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر