Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کے لیے تیار

Now Reading:

ملتان پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کے لیے تیار
ملتان پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کے لیے تیار

ملتان پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کے لیے تیار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگی جب کہ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے اسٹار کھلاڑی شرکت کریں گے۔

پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کے سلسلے میں ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی برقرار رکھنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او شکیل احمد بھٹی نے ہفتے کو سائٹ کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ افتتاحی تقریب کی میزبانی شہر کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8 کیلئے نئی ٹرافی بنانے کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ اس تقریب کے لیے مثالی انتظامات کیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں کھلاڑیوں کی بروقت آمد کے موقع پر پورے شہر کو سجایا جائے گا اور صفائی ستھرائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پی ایس ایل کے پانچ میچوں کی میزبانی کرے گا جب کہ ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر کو خوبصورت بنانے اور صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر