Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ہالی ووڈ اداکار کی والدہ کار حادثے میں شدید زخمی

Now Reading:

معروف ہالی ووڈ اداکار کی والدہ کار حادثے میں شدید زخمی

مشہور سابق ریسلر اور ہالی ووڈ اداکار ڈوین جانسن المعروف دی راک کی والدہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔

ہالی ووڈ اسٹار دی راک نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ ان کی والدہ گزشتہ رات ایک خطرناک کار حادثے کا شکار ہوکر شدید زخمی ہوگئیں ہیں اور اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

حادثے میں تباہ ہونے والی والدہ کی گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے راک نے کیپشن میں لکھا کہ ’خدا کا شکر ہے کہ میری والدہ ٹھیک ہیں وہ صحتیاب ہوجائیں گی‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Dwayne Johnson (@therock)

ڈوین جانسن نے مزید لکھا کہ میری والدہ پھیپھڑوں کے کینسر، ایک مشکل شادی، خودکشی کی کوشش اور نشے میں دھت ڈرائیور سے ٹکرانے کے بعد بچ گئی ہیں۔

ہالی ووڈ اسٹار نے اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو یہ پیغام دیا کہ وہ اپنے والدین کا بہت خیال رکھیں اور انہیں گلے لگائیں کیونکہ ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ کب ہمیں ایسی کال آجائے جو ہم کبھی موصول نہیں کرنا چاہتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر