Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ایرانی ہدایت کارہ پاکستان کیوں آئی ہیں؟

Now Reading:

آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ایرانی ہدایت کارہ پاکستان کیوں آئی ہیں؟
آسکر

آسکر ایوارڈ کے لیے نام زد ایرانی ہدایت کارہ اور اسکرین پلے رائٹر نرگس پاکستان آ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی ہدایت کارہ نرگس کراچی میں اپنی مشہور فلم ٹریک 143 کی نمائش کی وجہ سے پاکستان آگئیں۔

کراچی میں فلم کی نمائش کے موقع پر ہدایت کار نرگس آب یار خود بھی موجود تھیں۔

ایرانی ہدایت کارہ کی فلم نے ناظرین کو مسحور کر دیا۔

یاد رہے کہ ایرانی مصنفہ و ہدایت کارہ نرگس آب یار کی فلم یشار 143 جنگ کی ہول ناکیوں کی کہانی ایک ماں کی زبانی بیان کرتی ہے۔

Advertisement

اس فلم کی کہانی یہ ہے کہ ایک بیوہ ماں اپنے جوان بیٹے کو جنگ پر بھیجتی ہے جو محاذ پر لاپتا ہو جاتا ہے۔

اس کا نام نہ شہیدوں میں ہے نہ اسیروں میں اور اس طرح پندرہ سال گزر جاتے ہیں اور ماں کی آنکھیں اپنے لاپتا بیٹے کے انتظار میں بوڑھی ہو جاتی ہیں۔

اس فلم میں ماں کے کردار میں مریلا زارعی کی اداکاری نے دیکھنے والوں کو اشک بار کر دیا۔

اس کے علاوہ یہ فلم نرگس آب یار کے اپنے ہی ناول پر مبنی ہے۔

یہ بات قابلِ یاقین ہے کہ ایرانی فلمی صنعت نے پچھلی دو تین دہائیوں میں دنیا بھر سے اپنا لوہا منوایا ہے۔

اس فلم میں کیمرے کی جدید ترین تکنیک کا استعمال بھی کیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایرانی سنیما کی پہچان ہی اس بات سے ہے کہ کے کس طرح محدودات اور پابندیوں کے ساتھ بھی انسان اور معاشرے کی صورت حال کو کیمرے کی زبان میں بیان کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خودکشی کر لی
کپل شرما کو نیٹ فلکس شو کیلئے کتنا معاوضہ ملتا ہے؟
ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ڈیپ فیک ویڈیوز پر یوٹیوبر شام ادریس کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا
'باہوبلی' کی اینی میٹڈ سیریز کا اعلان ہوگیا
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر