Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں کوئی سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو جاتا

Now Reading:

بھارت میں کوئی سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو جاتا
اسکالر شپس

وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت میں کوئی سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو جاتا۔

تفصیلات کے مطابق بیلجیئم ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیر اعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر تجارت اور خوش حالی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارتی حکومت آر ایس ایس اور ہندوتوا کے نظریے سے متاثر ہے، افغانستان میں امن کے لیے ہر ممکن مدد کر رہے ہیں، امریکا طالبان مذاکرات کی کامیابی سے امن کا قیام ممکن ہو سکے گا، کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے۔

وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ اپنی بھر پور کوشش کر رہا ہوں، ناکامی سے خوف زدہ نہیں، کامیابی دینا نہ دینا اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم سیاہ؛ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس9مئی کو طلب
دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے، صدرآصف زرداری
ایف بی آر میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت
صدر مملکت کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر