Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی سیاست سے شریف فیملی کا دل بھر چکا

Now Reading:

پاکستان کی سیاست سے شریف فیملی کا دل بھر چکا
قرنطینہ

فواد چودھری نے کہا ہے کہ شریف فیملی صرف یہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی خاندان کو باہر جانے دیا جائے، پاکستان کی سیاست سے شریف فیملی کا دل بھر چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا حمزہ اور مریم کے باہر جانے پر حکومت مان جائے تو یہ جوتے چھوڑ کر دوڑ لگا دینگے۔

Advertisement

 انھوں نے کہا کہ جو سیاسی گرو مسلم لیگ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں ان کی اطلاع کیلئے شریف فیملی صرف ایک معاملہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی ماندہ خاندان کو باہر جانے دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی
سعودی کاروباری وفد کے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم
گندم بحران سے نمٹنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی قیادت متحرک
معاشی ماہرین نے سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیدیا
پاکستانی زرعی برآمد کنندگان نئی منڈیاں تلاش کریں، رانا تنویر
گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر