Advertisement
Advertisement
Advertisement

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا کو شادی پر کس کس نے مہنگے ترین تحفے دئیے؟

Now Reading:

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا کو شادی پر کس کس نے مہنگے ترین تحفے دئیے؟
سدھارتھ ملہوترا

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا کو شادی پر کس کس نے مہنگے ترین تحفے دئیے؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا نے بیوی کیارا کو شادی پر مہنگی ترین انگوٹھی پہنائی جبکہ نئے جوڑے کو شادی پر مہنگے تحائف سے بھی نوازا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہمانوں اور دوستوں نے بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا کو شادی کے موقع پر مہنگی گاڑیاں، جیولری اوردیگر مہنگے تحائف سے نوازا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 سلمان خان نے نئے جوڑے کو نئی بی ایم ڈبلیو کار تحفے میں دی جس کی قیمت 2 کروڑ روپے ہے، وکی کوشل نے کیارا کو ایک کروڑ روپے کا ہیروں کا ہار دیا۔ امبانی خاندان کی رکن ایشا امبانی نے کیارا اور سدھارتھ کو شادی پر دو کروڑ روپے کا ہیروں کا گلدان دیا۔

اداکار کارتک نے کیارا کو ہیروں کا 80 لاکھ کا ہار دیا، اکشے کمار نے دونوں کو ہیروں کا فریم دیا جس کی قیمت ایک کروڑ ہے، ورون دھون نے کیارا کو گوچی کا 70 لاکھ روپے کا بیگ دیا، کترینہ کیف نے سدھارتھ اور کیارا کو گھڑی کا سیٹ دیا جس کی قیمت 70 لاکھ کے قریب تھی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بتا دیا

شاہد کپور نے کیارا اور سدھارتھ ملہوترا کو 11 لاکھ روپے کا ہنی مون ٹرپ کا گفٹ کیا، شردھا کپور نے سونے کا 70 لاکھ روپے کا وائن سیٹ دیا۔ کرن جوہر نے کیارا کو 70 لاکھ روپے کا بیگ دیا، سدھارتھ کو 50 لاکھ کی جیکٹ گفٹ کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر