Advertisement
Advertisement
Advertisement

آڈیشنز بہت تکلیف دہ ہوتے تھے، اداکارہ نورا فتیحی

Now Reading:

آڈیشنز بہت تکلیف دہ ہوتے تھے، اداکارہ نورا فتیحی

بالی ووڈ کی اداکارہ اور مشہور ڈانسر نورا فتیحی نے کہا ہے کہ آڈیشنز بہت تکلیف دہ ہوتے تھے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں نورا فتیحی نے فلم انڈسٹری میں گزارے تلخ دنوں کے بارے میں کھُل کر بات کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ آڈیشنز بہت تکلیف دہ ہوتے تھے کیونکہ شروع کے دنوں میں وہ ہندی سیکھ رہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں: نورا فتیحی نے معاشرے کے تلخ حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

ان کا کہنا تھا کہ لوگ میرے چہرے پر ہنستے تھے اور میں رکشے میں بیٹھ کر روتی تھی جس پر ڈرائیور پوچھتا تھا کہ آپ ٹھیک تو ہیں؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا نے بتایا کہ ایک ڈائریکٹر نے مجھ سے پوچھا کہ تم یہاں کیا کرنے آئی ہو؟ اس پر میں نے کہا کہ میں اداکاری کرنا چاہتی ہوں کیونکہ یہ میرا خواب ہے، میں ایک پرفارمر بن کر لوگوں کو خوش کرنا چاہتی ہوں لیکن ڈرائیکٹر نے کہا کہ انڈیا سے واپس چلی جاؤ۔

یہ بھی پڑھیں: نورا فتیحی نے محبت میں ناکامی کے بعد ڈپریشن کا مقابلہ کیسے کیا؟

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ میرے لیے بہت تکلیف دہ تھا کیونکہ میں مراکش سے ہوں اور ہندی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئی ہوں، عرب لوگ شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، کاجول اور مادھوری ڈکشت کو کافی پسند کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نورا فتیحی کس کی مداح ہیں؟ شو کے میزبان کو دلچسپ جواب

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر