Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان نے پیزا کھا کر وزن کیسے کم کیا؟

Now Reading:

نوجوان نے پیزا کھا کر وزن کیسے کم کیا؟
پیزا

نوجوان نے پیزا کھا کر وزن کیسے کم کیا؟

شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے  نوجوان نے صرف پیز کھا کر چند دنون میں تیزی سے وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔

 سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جو آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے  نوجوان کی ہے جس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شئیر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہوگئی۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصویر میں اس نوجوان کو پیزا کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ryan Mercer Nutrition & PT (@ryanjm88)

Advertisement

انسٹاگرام وائرل ہونے والی تصویرکے کیپشن میں نوجوان نے بتایا کہ اس نے کس طرح سے پیزا کو کھایا جو اس کا وزن کم کرنے کی وجہ بن گیا۔

 ریان مرسر نامی نوجوان نے بتایا کہ اس نے روزانہ کی بنیاد پر تین اوقات میں پیزا کھائے ساتھ ہی یہ ہی سلسلہ اس نے 30 دن تک جاری رکھا۔

https://www.bolnews.com/urdu/health/2022/10/549435/ 

Advertisement

ناشتے، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے میں پیزا کھانے کے باوجود 34 سالہ نوجوان ایک ماہ میں ساڑھے تین کلو وزن کم کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

  ریان مرسر نے پیزا ڈائٹ کے حوالےسے دلچسپ اور حیران کردینے والے تجربہ بھی اپنی اس پوسٹ میں صارفین کے ساتھ شئیرکیے ہیں۔

  اس نے بتایا کہ اس ڈائٹ کے دوران اس نے تمام قسم کے جنک فوڈ چھوڑ دیے تھے لیکن صرف پیزاکا استعمال اپنی ڈائٹ میں شامل رکھا۔

 ساتھ ہی جم اور واک کے عمل کو بھی باقاعدگی سے کیا جس نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے وزن کے کم ہونے میں۔

واضح رہے کہ لوگ وزن کم کرنے کے لیے لاکھ جتن کرتے ہیں اُس کے باوجود کوئی خاص فرق نہیں پڑتا لیکن ریان کی جانب سے کی جانے والی اس دلچسپ ڈائٹ نے تمام صارفین خاص طور پر فوڈی لوگوں کو ضرور خوش کردیا ہو گا ساتھ ہی ان کے دلوں میں اپنا پسندیدہ کھانا کھا کروزن کم ہو جانے کی اُمید کو بھی پیدا کر دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر