
مگرمچھ کا شیرنی پر حملہ، لڑائی میں جیت کس کی ہوئی؟
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں دو یا دو سے زائد طاقور جانور آپس میں لڑائی کر رہے ہوتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیرنی دریا کے کنارے پانی پینے آتی ہے۔
پانی پینے کے بعد شیرنی کا دریا میں تیراکی کا موڈ ہوتا ہے اور وہ تیراکی کرتی ہوئی انجوائے کر رہی ہوتی ہے اتنے میں دور سے ایک مگر مچھ اسکا تعاقب کرتا ہوا اس کے قریب آتا ہے اور اچانک حملہ کر دیتا ہے۔
دونوں کی لڑائی ہو جاتی ہے اور دونوں پانی کی سطح پر نظر نہیں آتے، کچھ دیر بعد اچانک دونوں جانور نمودار ہوتے ہیں اور پھر شیرنی اپنی جان چھڑا کر بھاگ جاتی ہے۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/990758/
اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں مگرمچھ سے بچے کو بچانے کے لیے ہرن نے اپنی جان کی فکر بھی نہ کی۔
ایک ہرن کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ہرن کی ماں نے اپنے بچے کو بچانے میں اپنی جان دے دی تھی۔
سوشل میڈیا پراس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے گئے ایک صارف نے لکھا تھا کہ ویڈیو دیکھ کر آنکھیں نم ہوگئیں۔
جبکہ ایک اور صارف نے ہرن کی بہادری کو سراہا جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ماں تو پھر ماں ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News