
کورولش عثمان کے دو اہم اداکاروں نے آپس میں شادی کرلی
گزشتہ ہفتے ترکیہ میں آنے والے زلزلے میں معروف ترک سیریز کورولش عثمان کے اہم اداکار اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر انتقال کرگئے۔
حال ہی میں پروڈکشن کمپنی بوزداغ فلم کی جانب سے انسٹاگرام پر جاگدس اور ان کی موسیقار اہلیہ زلان کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔
انسٹاگرام پوسٹ میں دونوں کی تصویر شیئر کی گئی ہے اور کیپشن میں لکھا ہے کہ اداکار جاگدس جانکایا اہلیہ سمیت ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے ملبے تلے دب کر انتقال کر گئے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ترک اداکار جاگدس جانکایا نے اسلامی فتوحات پر مبنی ڈرامہ سیریز ‘کورولش عثمان’ میں قونیہ محل کے ایک اہم سپاہی کا کردار نبھایا تھا۔
واضح رہے کہ ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے ترکیہ میں 29 ہزار 605 اور شام میں 4 ہزار 500 اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News