Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر الیکشن کی تاریخ نہ ملی تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، اسد عمر

Now Reading:

اگر الیکشن کی تاریخ نہ ملی تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، اسد عمر
اسد عمر

اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کی تاریخ نہ ملی تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ نے دو ٹوک کہا کہ الیکشن کمیشن تاریخ دیں جبکہ جمعے کو لاہور ہائی کورٹ میں جو فیصلہ کیا تھا اس کو چار روز گزر گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئینی بحران پیدا ہوچکا ہے، الیکشن سے بھاگنے کیلئے یہ آئین توڑنے کیلئے بھی  تیار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور اس کے ہمدرد عمران خان کو الیکشن میں نہیں دیکھنا چاہتے ہیں، الیکشن کمیشن بھی اپنی آئینی ذمیداری پوری نہیں کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ توہین الیکشن کمیشن کیس، اسد عمر نے شوکازنوٹس پر جواب جمع کرادیا

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں عدلیہ کے اوپر یقین ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ آج کا دن ختم ہونے سے پہلے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوں۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے مزید کہا کہ جمعرات کو کے پی کے میں بھی الیکشن کی تاریخ دیں اور اگر الیکشن کی تاریخ نہ ملی تو جیل بھرو تحریک شروع کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں؛ الیکشن کی تیاری کریں، بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں، اسد عمر

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر