Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردیا گیا

Now Reading:

سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردیا گیا
سیلز ٹیکس

سیلز ٹیکس 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردیا گیا

سیلز ٹیکس کی شرح 17  فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام اشیاء پر جی ایس ٹی 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دیا۔

سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے تمام پیکڈ کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر سامان کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ای سی سی اجلاس، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

ڈبے والا دودھ، بسکٹ، جام، ٹافیاں، گھی، خوردنی تیل اور چائے مہنگی ہوگئی۔  تمام میک اپ کا سامان، شیمپو، صابن، ہئیر کلر پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا۔

Advertisement

ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی میں ایک فیصد اضافے سے حکومت کو رواں مالی سال 64 ارب روپے کی اضافی آمدن ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیری مافیا نے حکومتی رٹ کو پھر چیلنج کردیا، دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان

کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ، گیجٹس، موبائل، اسمارٹ فونز، آئی پوڈز، ٹی وی، ایل ای ڈی، ایل سی ڈی ، جوسر، بلینڈرز، شیکرز سمیت دیگر الیکٹرونکس مشینری پر سیلز ٹیکس  18 فیصد کردیا گیا۔

پرفیوم، برانڈڈ عطر، گاڑیوں کے شیمپو، گاڑی چمکانے کی کریم اور دیگر سامان  پر بھی سیلز ٹیکس  18 فیصد کردیاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر