
میرے خلاف کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں، چیف جسٹس معاملے پر ازخود نوٹس لیں، عثمان ڈار
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت عوام پر 170 ارب روپے کا بم گرانے جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امپورٹڈ چور حکومت عوام پر منی بل نامی 17 ارب روپے کا بم گرانے جا رہی ہے۔
امپورٹڈ چور حکومت عوام پر منی بل نامی 170 ارب روپے کا بم گرانے جا رہی ہے۔ عمران خان کی ضمانت کا معاملہ صرف اس لیے اچھالا جا رہا ہے کہ عوام کی توجہ مہنگائی بم سے ہٹا سکیں۔ ان ڈاکووں کا شعبدہ بازی میں کوئی مقابلہ نہیں۔
Advertisement— Usman Dar (@UdarOfficial) February 15, 2023
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے مزید کہا کہ عمران خان کی ضمانت کا معاملہ صرف اس لیے اچھالا جا رہا ہے تاکہ عوام کی توجہ مہنگائی بم سے ہٹا سکیں، ان ڈاکووں کا شعبدہ بازی میں کوئی مقابلہ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News