
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ایمن خان جلد اپنے مداحوں کو ایک سرپرائز دینے والی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ ایمن خان نے اپنے شوہر منیب بٹ کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان نے سوال پوچھا کہ کیا وہ ٹیلی ویژن پر واپسی کریں گی؟
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جس پر ایمن خان نے جواب دیا کہ دراصل میں نے کافی عرصے کام کیا ہے، میں نے بچپن سے کام کرنا شروع کیا تھا، پھر میں نے شادی کر لی۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ایمن خان کن تین چیزوں کے بغیر نہیں رہ سکتیں؟
انہوں نے کہا کہ کام میں بریک میری ایک بیٹی تھی اس لیے میں نے اپنے وقفے کو طویل کیا، لیکن اب میں اپنے وقفے سے لطف اندوز ہو رہی ہوں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان کا کہنا تھا کہ شاید میں واپس آؤں گی لیکن ابھی نہیں۔
اداکارہ ایمن خان نے بڑی اسکرین پر کام کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کے لیے سرپرائز ہو سکتا ہے، یہاں تک کہ یہ میرے شوہر منیب کے لیے بھی سرپرائز ہو سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
دورانِ انٹرویو منیب بٹ کا کہنا تھا کہ واپس آنا صرف ایمن کا انتخاب ہوگا اور انہیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News