Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ پر جرمانہ عائد

Now Reading:

پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ پر جرمانہ عائد
نسیم شاہ

پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ پر جرمانہ عائد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ   کو غلط ہیلمٹ پہننے پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ناکامیوں کا تسلسل برقرار، کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست

نسیم شاہ نے گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف  بیٹنگ کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بجائے  بنگلہ دیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل ) کا ہیلمٹ پہن لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے ہی میچ میں اپ سیٹ شکست

Advertisement

نسیم شاہ پر  جرمانہ پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت عائد کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر