Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں تو عدالتوں میں بلایا جاتا ہے لیکن لاڈلے سے پوچھاجاتا ہے کہ کب آسکتے ہو، عطا تارڑ

Now Reading:

ہمیں تو عدالتوں میں بلایا جاتا ہے لیکن لاڈلے سے پوچھاجاتا ہے کہ کب آسکتے ہو، عطا تارڑ
عطا تارڑ

ہمیں تو عدالتوں میں بلایا جاتا ہے لیکن لاڈلے سے پوچھاجاتا ہے کہ کب آسکتے ہو، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں تو عدالتوں میں بلایا جاتا ہے لیکن لاڈلے سے پوچھاجاتا ہے کہ کب آسکتے ہو۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بطور ڈی آئی جی پلاٹ پر قبضے کی کوشش کی تھی اور شہباز شریف نے غلام محمود ڈوگر کو قبضے کےالزام میں ہٹایا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ریٹائر کرنل کے پلازے پر غلام محمود ڈوگر نے قبضہ کی کوشش کی تو تحقیقات کے بعد معاملہ چھوڑا جبکہ مونس الٰہی نے ماڈل ٹائون سے بڑے بڑے سوسائٹیوں کے پلاٹ پر قبضہ کیا تو غلام محمود ڈوگر کو سرپرستی حاصل تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان چاہتے ہیں کہ عدالتی کارروائی زمان پارک میں چلے، عطا تارڑ

انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی رپورٹ کہہ رہی ہے غلام محمود ڈوگر کرپٹ ہے  جبکہ آڈیو لیکس میں انکی تمام باتیں سچ ثابت ہوگئی ہیں۔

Advertisement

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ایک جج کی آڈیو سامنے آئی ہے اس کی تحقیقات کیوں نہیں کی جارہی ہے، سیاسی مخالفین کی ججز سے رابطوں پر خاموش نہیں رہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کو چاہئیے کہ آئینی ذمہ داری ہے فون کالز کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، ہمیں عدالتوں میں حکم صادر پر سر جھکایا جاتا ہے تو عدلیہ ایک لاڈلا کو کہتی ہے کہ کب آنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان خون کا ٹیسٹ نہیں کروا سکتے کیونکہ اس میں گڑ بڑ ہے،آپ باہر نہ آئو تاکہ ٹیریان کیس اور توشہ خانہ میں پوچھ گچھ نہ ہو، کرپٹ ڈوگر اور محمد خان بھٹی کو تحفظ دیا جا رہا ہے وگرنہ کوئی عدالتوں پر اعتبار نہیں کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک آدمی کی وجہ سے پورے سسٹم پر کالا دھبہ نہ لگایا جائے تاکہ عدل و انصاف والے کو تحفظ حاصل ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر